تربت (ہمگام نیوز)مغربی بلوچستان کے باڈر میں ایرانی فورسز کی فائرنگ سے ایک بلوچ فرزند شہید جبکہ ایک زخمی آمدہ اطلاعات کے مطابق مغربی مشرقی بلوچستان باڈر بگان کور میں ایرانی گجر کی فائرنگ سے کمسن محناج ولد شکیل شہید جو کوہاڈ تمپ کا رہائشی ہیں جبکہ احسان ولد محمد شدید زخمی ہوا جو رئیس آباد تمپ کا رہائشی ہیں