شنبه, اپریل 26, 2025
Homeخبریںقابض ایرانی مرساد فورسز کا چلتی گاڑی پر فائرنگ ،جانی نقصان...

قابض ایرانی مرساد فورسز کا چلتی گاڑی پر فائرنگ ،جانی نقصان کی اطلاع نہیں

ایرانشہر ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق ایرانشہر میں شام کے وقت قابض ایرانی مرساد فورسز نے ایک بلوچ فیولر کی چلتی گاڑی پر فائرنگ کی اور پھر وہاں سے فرار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شام کے وقت قابض ایرانی مرساد فورسز نے ایک بلوچ فیولر کی چلتی گاڑی پر فائرنگ کی تاہم جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

یہ واقعہ ایرانشہر کے ڈمن سیکشن میں چونے کی فیکٹری کے قریب پیش ۔ اس مقام پر موجود شہریوں کے مطابق فورسز کی فائرنگ سے یہ گاڑی آگ لگنے سے بچ گئے کیونکہ گاڑی پیٹرول سے بھرا ہوا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ مرساد فورسز گاڑی کے اگلے ٹائر کو نشانہ بنانے کے بعد وہاں سے فرار ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز