چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںقابض فورسز نے شہید یونس کے بیٹے یوسف کو اغوا کرلیا

قابض فورسز نے شہید یونس کے بیٹے یوسف کو اغوا کرلیا

پنجگور(ہمگام نیوز) قابض پاکستانی فورسز نے پنجگور سے شہید یونس کے بیٹے یوسف کو حراست میں لے کر اغوا کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق چار دن قبل قابض پاکستانی فورسز نے پنجگور کے علاقے تسپ سے شہید ٹھیکڈار یونس کا بڑے بیٹے یوسف کو حراست میں لے کر اغوا کرلیا۔

زرائع کے مطابق یوسف کا تعلق ایک مسلح تنظیم سے تھا جس نے بعد میں قابض فورسز کے سامنے سرنڈر کیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز