یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںقابض فورسز کی ہاتھوں چار افراد اغوا

قابض فورسز کی ہاتھوں چار افراد اغوا

گوادر (ہمگام نیوز) اطلاحات کے مطابق قابض فورسز نے چار افراد کو حراست میں لے کر اغوا کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب گوادر کے علاقے نیاآباد میں قابض پاکستانی فورسز نے جارحیت کرتے ہوئے چار بلوچ فرزندان کو حراست میں لے کر اغوا کرلیا جن کی شناخت ابراھیم ولد وشدل سکنہ دشت سوہی ، واجو ولد صوالی سکنہ دشت زریں بگ اور انصاف و الطاف کے نام سے بتائے جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز