یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںقابض فورسز کے عقوبت خانوں سے دو افراد بازیاب

قابض فورسز کے عقوبت خانوں سے دو افراد بازیاب

کیچ (ہمگام نیوز ) اطلاعات کےمطابق قابض فورسز کے ہاتھوں کیچ سے اغوا ہونے والے دو افراد بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق دو دن قبل کیچ کے علاقے ہوشاب سے قابض فورسز کے ہاتھوں اغوا ہونے والے حکیم ولد قادر بخش اور آرام بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔ جبکہ ان کے ساتھ اغوا ہونے والا عالم ولد عظیم تاحال لاپتہ ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز