شنبه, جنوري 25, 2025
Homeخبریںقابض فورسز کے ہاتھوں ایک شخص اغوا۔

قابض فورسز کے ہاتھوں ایک شخص اغوا۔

نوشکی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق نوشکی سے قابض فورسز نے ایک  شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے نوشکی میں قابض پاکستانی فورسز اور ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے ایک بلوچ فرزند کو حراست کے بعد لاپتہ کرلیا۔

زرائع کے مطابق مغوی کا شناخت محمد ولد سلطان محمد مینگل کے نام سے ہوئی ہے، جو بدل کاریز کے رہائشی بتایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز