Homeخبریںقابض فورسز کے ہاتھوں ایک شخص اغوا

قابض فورسز کے ہاتھوں ایک شخص اغوا

حب چوکی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقےحب چوکی میں قابض پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ فرزند کو حراست کے بعد اغوا کردیا۔

تفصلات کے مطابق 30 نومبر 2018 کو قابض فورسز نے حب چوکی میں دارو ہوٹل کے نذدیک محمود ولد قادر داد کو بس سے اتار کر اپنے ساتھ لے گئے ، جو کراچی سے حب چوکی آ رہا تھا۔

زرائع کے مطابق محمود ولد قادر بخش پنجگور کے علاقے خدابادان کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔

Exit mobile version