چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںقابض فورسز کے ہاتھوں دو افراد اغوا

قابض فورسز کے ہاتھوں دو افراد اغوا

تمپ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے دو افراد کو حراست میں لے کر اغوا کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق تمپ کے علاقے نظرآباد میں پاکستانی قابض فورسز نے ایک دوکان میں چھاپہ مارکر سلمان ولد داد رحمان کو اغوا کرلیا۔

دوسری جانب تمپ کے علاقے نظر باد میں گورنمنٹ ہائی اسکول میں قابض پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر مالک ولد محمد جان سکنہ کوہاڑ کو حراست میں لے کر لاپتہ کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز