چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںقابض فورسز کے ہاتھوں دو افراد اغوا

قابض فورسز کے ہاتھوں دو افراد اغوا

آواران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آواران سے قابض فورسز نے دو افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ دن آواران کے علاقے پیراندر میں قابض پاکستانی فورسز نے جارحیت کرتے ہوئے گل محمد ولد پیرجان اور دادو ولد باغو کو حراست میں لے کر لاپتہ کرلیا۔ زرائع کے مطابق گل محمد اور دادو پیراندار کے رہائشی بتائے جاتےہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز