یکشنبه, جون 1, 2025
Homeخبریںقابض پاکستانی آرمی اور خفیہ ایجنسیوں نے چار سندھی قوم پرست جبری...

قابض پاکستانی آرمی اور خفیہ ایجنسیوں نے چار سندھی قوم پرست جبری طور پر اغوا کر لئے

 

کراچی ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات کراچی کے علاقے مدھو گوٹھ سے قابض پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے چھاپہ مار کر سندھی قوم پرست تنظیم سے تعلق رکھنے والے چار کارکنوں کو جبری طور پر اغوا کرکے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق جبری طور اغوا شدہ سندھیوں کے حق میں آواز بلند کرنے والی تنظیم ( وائس فار مسنگز پرسنز آف سندھ) کے جاری کردہ بیان کے مطابق قابض پاکستانی آرمی اور خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں گزشتہ رات مدھو گوٹھ سے سید دانش شاہ، دیشی دین محمد کھوسو، سجاد مگنیجو اور سجاد سنجرانی کو اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز