سه شنبه, جنوري 21, 2025
Homeخبریںقابض پاکستانی فوج کے ساتھ جھڑپ میں ایک بلوچ سرمچار شہید

قابض پاکستانی فوج کے ساتھ جھڑپ میں ایک بلوچ سرمچار شہید

کیچ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز قابض پاکستانی فوج کے ساتھ جھڑپ میں ایک بلوچ سرمچار شہید۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے بلیدہ پالام گوج کے مقام پر گزشتہ روز بلوچ سرمچاروں اور قابض پاکستانی فوج کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں ایک بلوچ سرمچار شہید ہوا، شہید ہونے والے سرمچار کی شناخت قزافی سکنہ پروم کے نام سے ہوئی ہے، تاہم ابھی تک کسی بھی تنظیم کی طرف سے اس واقعہ کی ذمہ داری سامنے نہیں آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز