جمعه, اپریل 4, 2025
Homeخبریںقابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں باپ اور بیٹا اغوا

قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں باپ اور بیٹا اغوا

کیچ( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فوج نے تربت سے باپ بیٹے کو اغوا کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق قابض پاکستانی فوج نے چار دن قبل تربت کے علاقے خلیل آباد سے ماسٹر کریم اور اس کے بیٹے مَلّوک کو حراست میں لے کر اغوا کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ماسٹر کریم کو رہا کرلیا گیا ہے جبکہ اس کے بیٹے ملوک تاحال قابض پاکستانی فورسز کی حراست میں ہے۔

ملوک ولد ماسٹر کریم دشت کے علاقے بَل شکرو کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز