چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںقابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں بلوچ نوجوان جبری طور پر اغواء

قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں بلوچ نوجوان جبری طور پر اغواء

 

کیچ (ہمگام نیوز) قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں ایک بلوچ نوجوان مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کیچ سے جبری طور پر اغواء۔

تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی جانب سے سوشل میڈیا میں جاری کردہ بیان کے مطابق 22 اکتوبر 2020 کو طاہر بلوچ ولد بخشی کو قابض پاکستانی فوج نے کیچ کے علاقے پیدراک سے اس وقت اغواء کیا جب وہ متحدہ عرب امارات سے اپنے آبائی علاقہ آرہے تھے۔

بیان میں میں یو این، ایچ آر اور دوسرے انسان دوست تنظیموں سے اپیل کی گئی تھی کہ وہ جبری طور پر اغواء ہونے والے بلوچوں کیلئے اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز