دوشنبه, جنوري 13, 2025
Homeخبریںقابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص اغوا

قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص اغوا

مند (ہمگام نیوز) اطلاحات کے مطابق مند میں قابض پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ فرزند کو اغوا کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق مند میں گزشتہ شب پاکستانی قابض فورسز نے دلمراد جان کے گھر پر چھاپہ مار کر شکاری مراد جان ولد گل محمد کو حراست کے بعد لاپتہ کرلیا۔

زرائع کے مطابق شکاری مراد جان کا عمر 70 سال بتایا جاتا ہے جو مند کے علاقے گوگ کا رہائشی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز