Homeخبریںقابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں تین افراد اغوا

قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں تین افراد اغوا

مشکے (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پاکستانی قابض فورسز نے مشکے سے تین افراد کو اغوا کرلیا

تفضیلات کے مطابق 24 دسمبر کو مشکے کے علاقے کہنڈری میں قابض پاکستانی فورسز نے حسین نامی شخص کے گھر چھاپہ مار کر حسین ولد ارزی کو حراست کے بعد لاپتہ کردیا۔

دوسری جانب 25 دسمبر کو قابض پاکستانی فورسز نے مشکے کے علاقے نوکجو سے بیزان ولد جنگیان اور محمد کریم ولد ولد بیزان کو جبری طور پر حراست میں لیکر اغوا کرلیا۔

Exit mobile version