Homeخبریںقابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں پانچ سال قبل لاپتہ ہونے والا شخص...

قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں پانچ سال قبل لاپتہ ہونے والا شخص بازیاب

مستونگ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کانک سے پانچ سال قبل قابض پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے محمد رحیم ولد حاجی محمد حسین سکنہ نوزہ کلی لہڑی کانک 5 سال بعد بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے.

علاقائی لوگوں کو شکایت ہے کہ ڈیتھ اسکوائڈ کے سرغنہ نام نہاد قبائلی سردار نوراحمد بنگلزئی اور اس کے کارندے فوج خفیہ ایجنسیوں کے ایماء پر لوگوں چھوٹے چھوٹے رنجشوں پر اغوا کرواتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز