جمعه, مې 30, 2025
Homeخبریںقابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں کوئٹہ سے لاپتہ کی جانے والی طلبہ...

قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں کوئٹہ سے لاپتہ کی جانے والی طلبہ کی شناخت ماجبین غلام مصطفٰے نام سے ہوئی۔

شال (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں شال سول اسپتال سے جبری طور پر لاپتہ کی جانے والی بلوچ طالبہ کی شناخت ماجبین غلام مصطفی کے نام سے ہوئی ہے۔

ذرئع کے مطابق واشک کے علاقے بسمیہ کی رہائشی ہیں، جوکہ ماجبین بلوچ بلوچستان یونیورسٹی کی طالبہ ہیں اور بی ایس لابرئیری سائنسیز ڈیپارٹمنٹ میں زیرِ تعلیم ہیں۔

خیال رہے کہ قابض پاکستانی فورسز نے جبری گمشدگی کے عمل کافی تیزی اور شدت لائی ہے۔ بلوچستان کے متعدد علاقوں سے جبری گمشدگی کے اطلاعات موصول ہوتے آرہے ہیں جو کہ انتہائی تشویشناک صورتحال کا مظہر ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز