کوہلو (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج قابض پاکستانی فوج کی قید سے کوہلو میں بلوچ نوجوان آزاد ہو چکے ہیں لیکن ذہنی توازن کھونے کی وجہ سے شناخت میں مشکلات پیش آرہی ہیں ـ
یہ نوجوان اس وقت کوہلو میں ایک مری بلوچ کے گھر میں رہ رہے ہیں ذہنی توازن کھونے کی وجہ سے کچھ بتانے اور شناخت کروانے سے قاصر ہیں ـ
برائے مھربانی اگر کوئی اس نوجوان کو پہچانتا ہے یا اس کے ورثا کے بارے علم رکھتا ہے تو مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں ـ
03181035002