شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںقابض پاکستان آرمی کے ہاتھوں دو سال قبل لاپتہ بلوچ ڈاکٹر کی...

قابض پاکستان آرمی کے ہاتھوں دو سال قبل لاپتہ بلوچ ڈاکٹر کی لاش برآمد

کوہلو( ہمگام نیوز ) بلوچستان پہ قابض پاکستان کی آرمی و خفیہ اداروں کے ہاتھوں دو سال قبل لاپتہ ڈاکٹر کی لاش برآمد ، تفصیلات کے مطابق کوہلو کے علاقے کنج سہرین سے دو سال قبل قابض پاکستان کی آرمی کے ہاتھوں اغواء ہونے والے نور محمد ولد دین محمد مری کی مسخ شدہ لاش گذشتہ روز علاقےمیں فوجی بربریت کے دوران کوہلو کے علاقے برقم میں پھنک دی تھی ، واضح رہے کہ شہید نور محمد اپنی مدد آپ کے تحت علاقے میں لوگوں کا علاج کرتا تھا اور اسے دو سال قبل اپنے گھر سے اغواء کیا گیا اور دو سال تک پاکستان کی بدنام زمانہ اذیت خانوں میں اذیت دینے کے بعد گذشتہ روز اس کی لاش کو مسخ کرکے پھنک دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز