چهارشنبه, می 1, 2024
Homeخبریںقابض پاکستان نے بلوچستان میں افغان باشندوں کو آج بلوچستان سے نکلنے...

قابض پاکستان نے بلوچستان میں افغان باشندوں کو آج بلوچستان سے نکلنے کا وقت دیا ہے۔

شال (ہمگام نیوز) قابض پاکستان نے افغان شہریوں جو بلوچستان میں بلوچوں کے مہمان ہیں اور جب بلوچوں پر خراب وقت آیا وہ افغانستان چلے گئے اور ان پر خراب وقت آیا تو وہ بلوچستان آئے لیکن اب قابض پاکستان جو مقبوضہ بلوچستان پر قبضہ گیر ہے انکے مہمانوں کو جبراََ اور بے عزت کرکے یہاں سے نکال رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز