دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںقابض پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اعتراف کیا کہ وہ...

قابض پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اعتراف کیا کہ وہ تنخواہیں ادھار لیکر دے رے ہیں

اسلام آباد (ہمگام نیوز) قابض پاکستان قرض تلے دبا ہوا ہے جس میں اب انکو اپنے ملازمین کو تنخواہ بھی ادھار لیکر دینا پڑ رہا ہے ۔ یاد رے کہ مصنوعی ممالک دنیا میں زیادہ دیر تک چل نہیں سکتے ہیں اور معاشی صورتحال کی وجہ سے روس اور سلطنت عثمانیہ بھی تقسیم ہوے اب قابض پاکستان اسی ہی سمت میں سفر کررہا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز