اسلام آباد (ہمگام نیوز) قابض پاکستان کے وزیر خواجہ آصف نے اعتراف کیا کہ خطے کے ممالک [ سعودی، یو اے ای) ثالثی کا کردار ادا کررے ہیں کہ پاکستان اور ہندوستان کے تعلقات بحال ہوں اور وہ بزنس کرسکیں جبکہ دوسری طرف دونوں طرف کے لیڈرشپ اپنے عوام کو الیکشن جیتنے کے لیے بے وقوف بنانے کے لیے بھڑک بازیاں بھی کرتے ہیں کیونکہ برصغیر کے خطے میں اخلاقی اقدار اور مورائلٹی کا بہت زیادہ فقدان ہے۔