چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںقعلہ عبداللہ مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

قعلہ عبداللہ مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

قلعہ عبداللہ(ہمگام نیوز) گلستان کے علاقے سیگی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق، جانبحق شخص کی شناخت مولوی امین اللہ ولد مولوی امرالدین سکنہ جنگل پیرعلیزئی کے نام سے ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز