شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںقلات، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص جبری طور پر لاپتہ

قلات، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص جبری طور پر لاپتہ

قلات (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق 10 فروری 2026 کو شام تقریباً 5 بجے پاکستانی فورسز نے قلات کے علاقے مغولزئی میں آر سی ڈی روڈ سے ایک شخص کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ ہے۔

لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت خدا رحیم ولد حاجی غلام مصطفی کے نام سے ہوئی ہے، جو قلات کے علاقے شیشہ ڈگار کا رہائشی اور پیشے کے لحاظ سے ایک کسان ہے۔

لواحقین نے اعلیٰ حکام اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیں اور خدا رحیم کی بازیابی کے لیے مؤثر اقدامات کریں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز