شنبه, اپریل 26, 2025
Homeخبریںقلات:بم دھماکے میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کا کارندہ سرفراز ساسولی ہلاک

قلات:بم دھماکے میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کا کارندہ سرفراز ساسولی ہلاک

قلات (ہمگام نیوز ) قلات کے علاقے نیمرغ میں ریموٹ کنٹرول بم کے دھماکے میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کا کارندہ ہلاک ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قلات سے ستر کلومیٹر دور نیمرغ کے علاقہ میں اہم ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کا کارندہ رحیم ساسولی کے چھوٹے بھائی سرفراز ساسولی موٹر سائیکل پر اپنے ٹیوب ویل پرجارہے تھے کہ پہلے سے نصب ریموٹ کنٹرول بم کا زور دار دھما کہ ہوا ہے دھماکہ کے نتیجے میں ٹیوب ویل کا مالک اور ریاستی ڈیتھ کا کارندہ سرفراز ساسولی ہلاک ہو گیا ہیں ۔

اطلاع ملتے ہیں لیویز موقع پر پہنچ گئی اور ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز