قلات( ہمگام نیوز) قلات کے علاقے جوہان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ چھ اہلکار زخمی ایک اہلکار ہلاک اطلاعات کےمطابق قلات کے علاقے جوہان خیسار میں ایف سی کی گاڑی کو اس وقت ریمورٹ کنٹرول بم کا نشانہ بنایا جب وہ علاقے میں معمول کے گشت پر تھے حملہ میں ایک فوجی اہلکار ہلاک جبکہ چھ اہلکار زخمی ہوئے ہیں


