یکشنبه, جون 8, 2025
Homeخبریںقلات:مسلح افراد کی فائرنگ سے بلال خان جتک ہلاک

قلات:مسلح افراد کی فائرنگ سے بلال خان جتک ہلاک

قلات(ہمگام نیوز )قلات کے علاقے تلاقند نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز قلات کے علاقے تلاقند میں نامعلوم مسلح افراد جو جدید اسلح سے لیس تھے فائرنگ کرکے بلال خان جتک کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے لیویز ذرائع کے مطابق لاش قبضے میں لے کر ہسپتال پہنچا دی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی اور نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقا ت شروع کردی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز