چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںقلات:نامعلوم افراد کے فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار ہلاک

قلات:نامعلوم افراد کے فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار ہلاک

قلات( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق قلات کے تحصیل سُوراب میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک پولیس حوالدار خلیل احمد محمد حسنی کو قتل کر دیا. فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں تاہم قتل کے محرکات معلوم نہیں ہو پائے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز