چهارشنبه, می 8, 2024
Homeخبریںقلات:پارود سے دکاندار محمد اعظم محمد حسنی کی لاش برآمد

قلات:پارود سے دکاندار محمد اعظم محمد حسنی کی لاش برآمد

قلات( ہمگام نیوز) قلات کے قلاقے پارود سے دوکاندار کی لاش برآمد ، تفصیلات کے مطابق  پاکستان آرمی کی قائم کردہ ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں اغواء ہونے والے قلات پارود کی دکاندار محمد اعظم محمد حسنی کی لاش عالقے سے برآمد ہوئی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز