خبریں قلات:پارود سے دکاندار محمد اعظم محمد حسنی کی لاش برآمد By Baloch - 13/02/2017 0 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp قلات( ہمگام نیوز) قلات کے قلاقے پارود سے دوکاندار کی لاش برآمد ، تفصیلات کے مطابق پاکستان آرمی کی قائم کردہ ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں اغواء ہونے والے قلات پارود کی دکاندار محمد اعظم محمد حسنی کی لاش عالقے سے برآمد ہوئی