Homeخبریںقلات:پارود میں پاکستانی فورسز کاآپریشن، درجنوں افراد اغواء

قلات:پارود میں پاکستانی فورسز کاآپریشن، درجنوں افراد اغواء

قلات ( ہمگام نمائندہ خصوصی ) تازہ ترین اطلاع کے مطابق قلات کے علاقے پارود اور ادر گرد کے علاقوں میں پاکستانی فورسز نے بڑے پیمانے کی عسکری کارروائی کا آغاز کردیا ہے جس کے سبب کئی افراد گرفتار ہونے کے ساتھ ساتھ درجنوں گھروں میں لوٹ مار کرکے ضروریات زندگی کی اشیاء کے اپنے ساتھ لے گئے ، جبکہ دوسری طرف قلات ، خضدار اور نوشکی میں بڑے پیمانے پہ فوجی نقل و حرکت دیکھنے آرہی ہے اور کئی ہیلی کاپٹر شہر اور آس پاس کے علاقوں میں مسلسل پرواز جاری رکھے ہوئے ہیں ، علاقائی زرائع کے مطابق اب تک قلات اور نوشکی کے درمیانی علاقے پاکستان فورسز کے محاصرے میں ہیں ، 

Exit mobile version