قلات(ہمگام نیوز)قلات میں گولیوں سے چھلنی نعیش برآمد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قلات لیویز کے عملے کو چھپر کے علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی گولیو ں سے چھلنی لاش ملی جس کو ہسپتال منتقل کر دیا ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے لاش ضروری کا رروائی کے بعد شناخت کے لئے مردہ خانے میں رکھ دی گئی۔