جمعه, اکتوبر 18, 2024
Homeخبریںقلات سرخین میں گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 3افراد جانبحق2زخمی

قلات سرخین میں گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 3افراد جانبحق2زخمی

قلات (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے سرخین کے قریب خانہ بدوشوں کی گاڑی گہرے کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں دو بچے اور ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق اس حادثے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔
زخمیوں و لاشوں ریسکیو کرکے ان کو ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچا دیا گیا ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز