یکشنبه, جنوري 12, 2025
Homeخبریںقلات سے ایک شخص کی لاش برآمد

قلات سے ایک شخص کی لاش برآمد

قلات(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقہ مہلبی سے ایک شخص کی لاش برآمد ، جیسے سول ہسپتال قلات منتقل کردیا گیا۔ جس کی شناخت محمد اسلام ولد شاہی خان مینگل سکنہ مرجان قلات سے ہوئی۔ ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز