Homeخبریںقلات سے لاپتہ خاتون و بچے بازیاب

قلات سے لاپتہ خاتون و بچے بازیاب

قلات( ھمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بلوچستان کے ضلع قلات سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں حراست بعد لاپتہ ہونے والے خواتیں اور بچے بازیاب ہوگئے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ مزکورہ افراد کو پاکستانی فوج اور ائی ایس ائی کے اہلکاروں نے سفر کے دوران بس سے اتار کر حراست میں لیا تھا

سوشل میڈیا میں سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے شدید رد عمل دیکھنے میں آیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز