چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںقلات سے چار افراد بازیاب

قلات سے چار افراد بازیاب

قلات(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قلات میں چار لاپتہ افراد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ مہینے کوئٹہ سے آغوا ہونے والے مبین اصغر ، سگیر حیدر شاہ، ابوسر اکرام اور ابرار حبیب بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز