قلات (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر قلات کے علاقے غوث آباد سے ایک نوجوان لڑکی کی نعش برآمد نعش کو شناخت کے لیئے ڈی ایچ کیو میں رکھ دیا ہے قلات پولیس کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی کہ قلات کے علاقے غوث آباد کے میں ایک نوجوان لڑکی کی نعش برامد ہوئی ہے جس پر فوری طور پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نعش کے تحویل میں لیکر ڈی ایچ کیو پہنچا دیا جہاں نعش کو شناخت کردیا گیا قلات پولیس نے مزید تفتیش کر رہے ہیں ـ