یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںقلات: فائرنگ سے اسکول ٹیچر ہلاک

قلات: فائرنگ سے اسکول ٹیچر ہلاک

قلات(ہمگام نیوز)قلات میں نیشنل ہائی وے پر پولٹری فارم کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے اسکول ٹیچر جانبحق قلات پولیس کے مطابق ہائی اسکول گرانی کے ٹیچر  محمد جان سمالانی بازار سے اپنے گھر جارہے تھے کہ نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوئے اطلاع ملتے ہی قلات پولیس موقع پہنچ گئی اور زخمی کو قلات ہسپتال منتقل کر دیا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والوں  کا قریبی پہاڑیوں پر تعاقب کیا گیا مگر وہ  فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے قلات پولیس نے نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز