جمعه, می 3, 2024
Homeخبریںقلات : قابض پاکستان آرمی کی زمینی و فضائی آپریشن جاری

قلات : قابض پاکستان آرمی کی زمینی و فضائی آپریشن جاری

قلات ( ہمگام نیوز) قلات کے مختلف علاقوں میں قابض پاکستان آرمی کی بڑے پیمانے پہ آپریشن جاری ہے تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقے شور اور خاران کے علاقے لجے میں آج صبح سے پاکستان آرمی کی زمینی و فضائی قابض فوج نے بڑے پیمانے کی آپریشن کا آغاز کیا ہے اور تین ہیلی کاپٹرز نے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پہ شیلنگ کی اور ساتھ ہی زمینی فوج نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ہر طرح کی آمد ورفت پہ پابندی عائد کی ہے جس سے علاقے کی زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ہے خبر کی مزید تفصیل باقی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز