شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںکوہلو: قابض پاکستان آرمی کی بربریت

کوہلو: قابض پاکستان آرمی کی بربریت

کوہلو( ہمگام نیوز) آج صبح سے کوہلو کے مختلف نواحی علاوں میں قابض پاکستان آرمی بربریت جاری ہے تفصیلات کے مطابق کوہلو کے مختلف علاقوں نسائو، پیر ڈائو شاہ گاری اندری میں قابض پاکستان کی ہیلی کاپٹرز نے شیلنگ کی جبکہ زمین فوج نے بھی مختلف مقامات پہ عام آبادی کو بڑے پیمانے پہ گھیرے میں ان کی گھروں کی تلاشی لینے اور لوٹ مار کے بعد آگ لگا دی آج صبح سے جاری قابض پاکستان آرمی بربریت تاحال جاری ہے جس سے مختلف علاقوں میں جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ۔۔۔ مزید تفصیل جاری ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز