سه شنبه, مې 6, 2025
Homeخبریںقلات لیویزگاڑی حادثہ کا شکار2اہلکار زخمی

قلات لیویزگاڑی حادثہ کا شکار2اہلکار زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) قلات لیویز کی گاڑی حادثہ کا شکار۔ اطلاعات کے مطابق قلات لیویز کےگاڑی ٹرک گاڑی سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں ڈرائیورغلام مصطفی نیچاری گن مین وحیداحمددہوارشدید زخمی ہوگئے جنھیں کوئٹہ منتقل کیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز