قلات (ہمگام نیوز ) نماہندہ ہمگام کے مطابق قلات کے مضافاتی پہاڑی سلسلے ,گری ,شور پارود میں بلوچ مزاحمتکاروں کے راستے پر پہلے سے تاک مین بیھٹے ہوئے پاکستانی فوج کے حمایت یافتہ مقامی ڈیتھ اسکواڈ کے ساتھ مسلح مزاحمتکاروں کی جھڑپ ہوئی ہیں۔جس کے نتیجے میں 3 افراد کی شہادت ہوئی،جن کی شناخت ماما شمس ، ظفر محمد حسنی اور شعیب بلوچ کے نام سے ہوئی ہیں ۔