یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںقلات مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص ھلاک دوسرا زخمی

قلات مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص ھلاک دوسرا زخمی

قلات ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ قلات شہر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے اللہ بخش ولد محمد اکبر قوم پندرانی سکنہ ہربوئی قتل ،جبکہ محمد اسلام ولد عبدالرحیم قوم پندرانی سکنہ ہربوئی زخمی ہوگیا ، حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے، فوری طور واقعہ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز