Homeخبریںقلات میں دو گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصام ایک شخص جنابحق تین...

قلات میں دو گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصام ایک شخص جنابحق تین زخمی

قلات (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے قلات میں صرف گاڈی اور سیزو مزدا کے مابین خوفناک تصادم ‫ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق جبکہ تین زخمی ہوئے ـ

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ قلات بینچہ لیویز چوکی پنگو کے مقام پر صرف گاڈی اور سیزو مزدا میں تصادم ہوا ہے ‫

حادثہ اورٹیکنگ کے باعث پیش آیا ‫اس حادثہ کی نتیجے میں صرف گاڈی ڈرائیور ثناءاللہ موقع پر جان بحق ہوئے جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے زخمیوں میں دو کی حالت تشوشناک ہے۔
جنکو الفا ٹو موبائل بینچہ نے سول ہسپتال قلات منتقل کر دیا گیا ـ

Exit mobile version