سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںقلات: ٹریفک حادثہ میں ایک خاتون جاں بحق 4 زخمی

قلات: ٹریفک حادثہ میں ایک خاتون جاں بحق 4 زخمی

قلات (ہمگام نیوز) قلات کے علاقے گرانی کے قریب شاہراہ پر ٹریفک کے حادثے میں ایک خاتون جان حق جبکہ تین بچوں سمیت چار افراد زخمی ہو گئے زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہیں ،تفصیلات کے مطابق، کوئٹہ سے گوادر جانے والی صرف گاڑی قلات کے علاقے گرانی کے مقام پر قومی شاہرہ پر تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار صاحبہ زوجہ ڈاکٹر نزیر احمد سکنہ ،گوادر موقع پر ہی جانبحق ہوگئی ،جبکہ شکیل احمد ولد نزیر احمدتین کمسن بچوں سمیت چار افراد زخمی ہو گئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز