شنبه, آوریل 27, 2024
Homeخبریںقلات کے علاقے سے ایک لاش برآمد

قلات کے علاقے سے ایک لاش برآمد

کوئٹہ (ہمگام نیوز)ضلع قلات کے علاقے نمروگ سے ایک لاش برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ضلع قلات کے علاقے سے لیویز کو دوران گشت ایک شخص کی لاش میں جس کو قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں پر اس کی شناخت نور حبیب ولد محمد نور کے نام سے ہوئی ہے لیویز نے ضرور کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز