یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںقلات کے علاقے شیخڑی کشان میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ...

قلات کے علاقے شیخڑی کشان میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ کرکے 3 اہلکار ہلاک اور 2 زخمی کیے۔ بی ایل اے

قلات (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ جولائی کو شام 7 بجے ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے شیخڑی کشان کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا۔

ترجمان نے کہا بی ایل اے کے سرمچاروں نے چوکی کو جدید اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دشمن کے تین اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔

آخر میں کہا حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز