قلات (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے قلات کے نواحی علاقے بینچا کے مقام پر بلوچ سرمچاروں کا کوئٹہ کراچی مین آر سی ڈی شاہراہ پر ناکہ بندی جاری ،
ذرائع کے مطابق بلوچ سرمچاروں نے شاہراہ پر ناکہ بندی قائم کرتے ہوئے علاقے کو قابو میں لے رکھا ہے۔ سرمچار پوزیشنوں پر الرٹ ہیں جبکہ قابض فورسز کی نقل و حرکت محدود ہو چکی ہے۔
مزید تفصیلات کا آنا باقی ہے ۔


