یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںقلات کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز کی چوکیوں پر بیک وقت...

قلات کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز کی چوکیوں پر بیک وقت حملے کرکے 4 اہلکار ہلاک اور 5 زخمی کیے۔ بی ایل اے

قلات (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 3 اگست کی شب 9 بجے ہمارے سرمچاروں نے قلات کے مختلف علاقوں بشمول شیخڑی، کِشان اور مورگند کے مقامات پر قائم پاکستانی فورسز کے تین چوکیوں پر بیک وقت حملہ کیا۔

ترجمان نے کہا ہے کہ حملوں میں سرمچاروں نے جدید، بھاری اور خودکار ہتھیاروں کا استعمال کیا جن میں قابض فورسز کے 4 اہلکار ہلاک جبکہ 5 اہلکار زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز