دوشنبه, اپریل 28, 2025
Homeخبریںقلات: یوفون موبائل ٹاور کو دھماکہ سے اڑا دیا گیا

قلات: یوفون موبائل ٹاور کو دھماکہ سے اڑا دیا گیا

قلات( ہمگام نیوز)قلات کے علاقے نیمرغ سمالو میں نامعلوم افراد نے  یوفون موبائل کے ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا اور ٹاور پے نسب مانیٹرز کو بھی نظرآتش کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز